ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ڈبلن میں کورونا لاک ڈاؤن سے اکتائے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ

ڈبلن میں کورونا لاک ڈاؤن سے اکتائے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ

Sun, 28 Feb 2021 23:25:50    S.O. News Service

ڈبلن،28؍فروری (ایس او نیوز؍ایجنسی) دنیا میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے جس سے بیشتر ممالک متاثر ہیں جہاں سرکار کے ساتھ ساتھ عام لوگ بھی پریشانیوں سے دوچار ہیں۔ کورونا وائرس کے سبب حکومتوں کو لاک ڈاؤن لگانے پڑرہے ہیں۔

آئرلینڈ کے شہر ڈبلن سے ملی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کورونا لاک ڈاؤن سے اکتائے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ گھروں میں بیٹھنے سے جھنجھلائے لوگ لاک ڈاؤن ختم کرنے مطالبہ کررہے تھے۔

پولیس کی جانب سے روکے جانے پر مشتعل مظاہرین نے پولیس پر دھاوا بول دیا۔ جھڑپ کے بعد پولیس نے 23 افراد کو گرفتار کرلیا۔


Share: